КатегорииДобавить

نمـــاز کـی اہـمیـت

نماز کی اہمیت کے لئے یہی کافی روزِ قیامت ربِ تعالیٰ سب سے پہلے نماز ہی کا حساب لیں گے ، نماز کا چھوڑنا کبیرہ گناہ ہے مگر افسوس مسلمانوں کا ایک بڑا طبقہ نماز میں کاہلی کا شکار ہے،لہذا نماز کی اہمیت و فضیلت کو اس چینل میں اجاگر کیا جائے گا، آو نمازی بنیں🌹
36
5073
11 окт 2024
Релевантные каналы и боты