عام فہم رکھنے والی خواتین و حضرات ہیں ان کے لئے آسان کر کے قرآن کی ایک ایک آیت کی تفسیر و لفظی ترجمہ سینڈ کیا جاتا ہے۔تا کہ ہم روزانہ ایک آیت سنیں۔اس میں جو کچھ اللہ تعالیٰ ہمیں بتا رہیں اسکو اپنی زندگی پر اپلائی کریں۔ جزاکم اللہ احسن الجزاء فی الدارین