صحابہ کرام رضوان الله تعالیٰ علیہم اجمعین ہمارے دین کاحصہ ہیں، اور دین کو مؤرخین سے نہیں بلکہ اللہ اور اس کےرسول سے اخذ کریں گے تو جن نفوس قدسیہ کے بارے میں قرآن رضی الله عنہم و رضوا عنہ کہہ چکا ہو زبان نبوت ان کے عدول ہونے ہدایت یافتہ ہونے کی گواہی دے ۔